سپریم کورٹ نے ہدایت جاری کی ہے کہ دہلی اور اس کے گرد و نواح سے پکڑے گئے کتوں کو نس بندی اور حفاظتی ٹیکے لگانے کے بعد آزاد کردیا جائے، قبل ازیں عدالت نے کتوں کو شیلٹرز میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
دوران ملاقات لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
76 سالہ وکرما سنگھے کو اس وقت حراست میں لیا گیا، جب وہ اپنے بیوی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کے لیے لندن جانے سے متعلق بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سی آئی ڈی دفتر پہنچے تھے، مقامی میڈیا
5 لاکھ فلسطینی مکمل قحط کا سامنا کر رہے ہیں، 10 لاکھ 70 ہزار افراد فیز 4 یعنی ’ایمرجنسی‘ کی حالت میں ہیں، عالمی ادارہ، حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو غزہ کو مکمل تباہ کر دیں گے، اسرائیل
خلاف ورزی پر کوئی سزا نہیں دی جائیگی، تجویز کا مقصد جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل، بشمول نیند کے مسائل کو روکنا ہے، میئر تویاکے سٹی ماسافومی کوکی کا بیان۔
پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی، پاکستان کا دورہ کرنے والے آخری وزیر خارجہ مائیک پومپیو تھے، جو ستمبر 2018 میں ٹرمپ کے پہلے دور میں پاکستان آئے تھے۔
ہمارا اصل مخالف خطے میں پاکستان کیخلاف سرگرمی سے دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے، یہ دہشتگرد پراکسیوں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے، پاکستانی سفیر عاصم افتخار کا خطاب۔