ابو عبیدہ حماس کی اعلیٰ عسکری قیادت کے قریب سمجھے جاتے تھے اور تقریباً دو دہائیوں سے گروپ کے پیغامات پہنچانے کی ذمہ داری نبھا رہے تھے، اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید
چین کے شہر تیانجن میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی آرمینیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ کا تبادلہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
جاری ایس سی او سربراہی اجلاس تمام فریقین کے درمیان اتفاقِ رائے پیدا کرنے اور تعاون میں نئی توانائی بھرنے کے اہم مشن کی ذمہ داری نبھا رہا ہے، چی جن پنگ کا ایس سی او سربراہی اجلاس کے خیرمقدمی عشائیے سے خطاب
مسلسل کئی گھنٹے تک بمباری سے جبالیہ کی شناخت مٹ گئی، الخلیل کے قریب نئی یہودی بستی قائم، اسرائیلی کالم نگار نے نیتن یاہو، ٹرمپ کو ’نسل کشی کے انعام‘ کا حقدار قرار دیدیا۔
سیلاب سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر کوششیں جاری ہیں، شہباز شریف کا تیانجن یونیورسٹی کے نیشنل فیسلٹی فار ارتھ کوئیک انجینئرنگ سمیولیشن کا دورہ، آج شام ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔
شمالی شہر طنجہ کے قریب ایک بڑے آبی ذخیرے پر ہزاروں ’فلوٹو وولٹائک‘ پینلز سطح آب کو جھلسا دینے والی دھوپ سے بچاتے ہیں اور سورج کی روشنی جذب کر کے بجلی پیدا کرتے ہیں۔
54 سالہ اندری پرُوبی یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سیکریٹری بھی رہ چکے تھے، روس کو مطلوب تھے، روسی حملوں میں کئی گھروں کو توانائی کی فراہمی معطل۔
معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے تک ٹیرف برقرار رکھنے کی اجازت، اپیل کورٹ نے غلط فیصلہ دیا، عدالت عظمیٰ کی مدد سے فیصلے کیخلاف لڑیں گے، امریکا ہی جیتے گا، ڈونلڈ ٹرمپ