افغان شہری جرمنی میں داخل ہوئے، انہوں نے قانونی کارروائیوں کے ذریعے ویزے حاصل کیے اور ان سب نے داخلے کا مکمل طریقہ کار اور سیکیورٹی جانچ مکمل کر لی، ترجمان وزارتِ داخلہ
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جینو سائیڈ اسکالرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ قانونی معیار پورا ہو گیا ہے جس کی بنیاد پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے
رکن ممالک دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف اپنی پختہ عزم دہراتے ہیں اور اس بات پر زور دیتے ہیں کہ دہشت گرد، علیحدگی پسند اور انتہا پسند گروہوں کو کرائے کے مقاصد کے لیے استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، اعلامیہ
’مارچ فار آسٹریلیا’ کے نام سے ان مظاہروں کو نازی نسل پرستوں نے آرگنائز کیا، ہم ایسی ریلیوں کی حمایت نہیں کرتے جو نفرت پھیلانے اور ہماری کمیونٹی کو تقسیم کرنے کے لیے ہیں، حکومتی وزیر کی اسکائی نیوز سے گفتگو
ایس سی او اجلاس کا دعوت نامہ نہ ملنے پر طالبان حکومت کو مایوسی ضرور ہوئی ہوگی جوکہ روس کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے منتظر تھے۔
یوکرین کو نیٹو میں شامل کرنے کی مغربی کوششیں جنگ کی بڑی وجہ ہیں، امن معاہدے سے پہلے روس کے سیکیورٹی خدشات کو حل کرنا ضروری ہے، ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب
جعفرایکسپریس حملے میں بعض ملکوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں، بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، افغانستان میں امن پورے خطے کے مفاد میں ہے، ایس سی او سربراہ اجلاس سے خطاب
عالمی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، آئرش اداکار لیام کننگھم، اسپین کے ایڈورڈ فرنانڈیز، یورپی قانون ساز، بارسلونا کی سابق میئر ادا کولو سمیت سیکڑوں افراد شریک، فلوٹیلا وسط ستمبر تک غزہ پہنچے گا۔
زلزلے کی شدت 6 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، 5 شدید آفٹر شاکس بھی آئے، صرف کنڑ میں 800 افراد لقمہ اجل بنے، 2500 زخمی ہوئے، ننگر ہار میں 12 اموات، 255 افراد زخمی ہوئے، ذبیح اللہ مجاہد