آپریشن اتنا خطرناک سمجھا جا رہا تھا کہ اس کے لیے براہِ راست صدارتی منظوری درکار تھی، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے 5 ستمبر کو اصرار کیا کہ انہیں اس کارروائی کا کوئی علم نہیں تھا، نیویارک ٹائمز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے، فوج اب صرف دفاع نہیں بلکہ حملے بھی کرے گی، دفاعی اہلکار نہیں بلکہ جنگجو تیار کریں گے، امریکی وزیر دفاع
گوگل نے ایڈٹیک میں اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال کیا، پبلشرز، مشتہرین اور صارفین کو نقصان پہنچایا، یہ رویہ قوانین کے تحت غیر قانونی ہے'، اینٹی ٹرسٹ کمشنر یورپی یونین