دنیا سعودی عرب اور قطر میں غیرمتوقع برفباری، کئی علاقوں میں شدید سردی اور بارش خراب موسم کے باعث ریاض میں تمام اسکولوں کو آن لائن تعلیم پر منتقل کر دیا گیا، شمالی علاقوں میں پارہ منفی ہونے کا امکان۔
دنیا بنگلہ دیش میں بھارت کے سخت ناقد نوجوان رہنما کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے ڈھاکا سمیت مختلف شہروں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، عوام پرامن رہیں، ہادی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لائیں گے، محمد یونس کا ٹی وی پر قوم سے خطاب
دنیا پاکستان پہلگام حملے میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے حملہ کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ 7 مئی کو بھارت نے آپریشن سندورکے تحت پاکستان کی حدود میں طاقت کا استعمال کیا، یہ طرزِ عمل اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ہے، بھارت نیک نیتی کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے، خصوصی رپورٹ جاری