پاکستان والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عمران خان کے بیٹوں کا الزام عمران خان کو ایک ایسے سیل میں رکھا گیا ہے، جس کی لمبائی چھ فٹ اور چوڑائی آٹھ انچ ہے، جہاں بمشکل کھڑا ہوا جا سکتا ہے، برطانوی صحافی مہدی حسن کو انٹرویو
دنیا بھارت میں خوفناک حادثہ، مسافر ٹرین نے 7 ہاتھیوں کو کچل ڈالا حادثہ آسام ریاست میں پیش آیا، پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا، ٹرین نئی دہلی جارہی تھی۔
دنیا عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ورلڈ بیک پروگرام کا نتائج پر مبنی ڈیزائن اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ رقوم صرف اسی وقت جاری ہوں گی جب مقررہ اہداف حاصل ہوں گے۔
دنیا غزہ میں فوج بھیجنے کی پیشکش پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، امریکی وزیر خارجہ سفارتی ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پاکستان مجوزہ انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے تحت تین ہزار پانچ سو فوجی تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے۔