متحدہ عرب امارات کے اٹھائے گئے اقدامات انتہائی خطرناک ہیں، کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، سعودی وزارتِ خارجہ
پاکستان فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے حوالے سے کسی بھی تجویز یا منصوبے کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہے، نائب مستقل مندوب برائے اقوامِ متحدہ عثمان اقبال جدون
دونوں افراد اکیلے کارروائی کرتے نظر آتے ہیں اور اس بات کے شواہد موجود نہیں کہ وہ کسی بڑے دہشت گرد سیل کا حصہ تھے یا انہیں کسی اور کی جانب سے حملے کی ہدایت دی گئی، پولیس کمشنر