ہم نے 20 سے زائد سوالات پر مشتمل ایک سوال نامہ تیار کرکے امریکی حکام کو بھیجا ہے، آذربائیجان سے باہر کسی بھی قسم کی عسکری کارروائی میں شرکت زیر غور نہیں، صدر الہام علیوف
اٹارنی جنرل اور استغاثہ کو ہدایت کی ہے کہ فسادیوں اور ان کے حامیوں کے خلاف قانون کے مطابق اور پوری سختی کے ساتھ کارروائی کی جائے اور کسی قسم کی رعایت نہ دی جائے، غلام حسین محسنی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے زور دیا کہ طاقت کے استعمال سے گریز، مکالمہ اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں۔