دنیا واشنگٹن کی مسجد میں قائم فلاحی کلینک آج کلینک کافی ترقی کر گیا ہے، اب توقع کی جا رہی ہے کہ اس سال یہاں 17ہزار مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے گا۔
پاکستان سرکاری ہسپتال میں پیدائشی بہرے بچے کی پہلی سرجری کامیاب سننے کی صلاحیت سے محروم بچے مفیض کی سرجری کراچی کے سول ہسپتال میں مقامی ڈاکٹروں نے کی، یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔
ملٹی میڈیا مجھے دوبارہ زندگی ملی تو یہی کروں گا ایدھی ایمبولینس کے ڈرائیور اپنے پچیس سالہ کیریئر کے نشیب و فراز بیان کرتے ہیں۔