پاکستان کشمیری ماؤں کا المیہ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاپتہ افراد کی تعداد دس ہزار سے ذیادہ ہے اور ان کے لواحقین کئی عشروں سے ان کو تلاش کررہے ہیں۔