نقطہ نظر کیا آپ مجھے میرا غم منانے اکیلا نہیں چھوڑ سکتے؟ آپ کیسا محسوس کریں گے اگر کسی سانحے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک نیوز رپورٹر آپ کے غم کے بارے میں سوالات کی بوچھاڑ کردے؟