گداگروں کا نیٹ ورک بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے، تفیصلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے، سیشن کورٹ کراچی
شائع 06 مئ 2024 04:48pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصل چوہدری کو جاری نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست نمٹادی۔
شائع 06 مئ 2024 04:28pm
اجلاس کے دوران گندم درآمد کرنے کے معاملے سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:33pm
ضمانتیں پانے والوں میں ملزم ثمر خان ،عبد الرحمٰن ،سیف اللہ، ناصر خان سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔
شائع 06 مئ 2024 04:02pm
پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاورت کی جائے گی۔
شائع 06 مئ 2024 04:00pm
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔
شائع 06 مئ 2024 03:56pm
وقت آچکا کہ انوائرمنٹل رپورٹنگ پر تحقیقاتی اور ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی مسائل کو سامنے لایا جائے، ماہرین
شائع 06 مئ 2024 03:44pm
دونوں شخصیات کی ملاقات کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، پارٹی رہنما اسد قیصر اور رؤف حسن بھی موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:16pm
گرفتار ملزم بچے کو ورغلا پھسلا کر گھر لے گیا، بعدازاں بچے کو باندھ کر بدفعلی کا نشانہ بنایا اور گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:54pm
پاسپورٹ مافیا کے خلاف اقدمات کیے جا رہے ہیں، جن نہیں ہوں کہ حکم دوں اور مافیا ختم ہوجائے، اس لیے انسان اور جن میں تھوڑا فرق ضرور رکھیں، وفاقی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:26pm
وفاقی کابینہ نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو گندم کی درآمد کی وجوہات کا پتا لگانے کا ٹاسک بھی سونپا ہے، ذرائع کا دعویٰ
شائع 06 مئ 2024 02:21pm
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں زیادہ تر دہشت گردی میں استعمال ہوتی ہے، شہری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے اپنی اصل نمبر پلیٹ وصول کریں، وزیر اطلاعات سندھ
شائع 06 مئ 2024 01:46pm
سی سی ٹی وی کیمروں میں دیکھا جاسکتا ہے، درخواست گزار کا شوہر اغوا کیا گیا، انہوں نے مقدمہ درج کیا اب تک کارروائی نہیں ہوئی، وکیل
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:07pm
کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمہ داری کیا تھی؟ کمیشن نے فیض حمید کے بیان کی بنیاد پر رپورٹ تیار کردی، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:47pm
آج سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے، چیئر مین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:08pm
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک نے وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر قیادت پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی.
شائع 06 مئ 2024 12:58pm
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس
شائع 06 مئ 2024 12:06pm
تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزرا، سیاسی و قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 01:07pm
ہمارا ملک ایک عظیم ملک ہے، یہاں گالی گلوچ کا کلچر نہیں چل سکتا، ہمیں کچھ رواداری سے کام کرنا ہے، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 12:52pm
جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:41am