مشرق وسطیٰ میں جوہری خطرہ کوئی مفروضہ نہیں بلکہ حقیقی اور عملی پہلو رکھتا ہے، جو نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرے کا باعث ہے، ترجمان ماریہ زاخارووا
فتح ون میزائل اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو چیرتے ہوئے گزرے، تل ابیب کے جنگ پسند ’اتحادی‘ کو ایران کی طاقت کا پیغام دیا، جس کی خواہشات خام خیالی پر مبنی ہیں، بیان
ایران کی داخلی سلامتی کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز, اسرائیلی فوج کا کرمان شاہ ایئربیس پر 5 اے ایچ ون ہیلی کاپٹرز ، اسلحہ ساز فیکٹریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ملک میں مکئی کی 15، چاول کی 50 اور مجموعی طور پر 64 فیصد تک پیداوار میں کمی ہوئی جبکہ کپاس کی پیداوار میں 7 لاکھ ایکٹر کی کمی ریکارڈ کی گئی، خالد کھوکھر
اسرائیلی حکومت نے تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں زیر زمین شیلٹرز بنا رکھے ہیں جب کہ زیر زمین بس اور میٹرو اسٹیشنز کو بھی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کشیدگی میں کمی اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کےلیے تمام متعلقہ فریقوں سے بھرپور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے، شیخ محمد بن زید النہیان
ٹرمپ سفارتی حل کی کوشش کر رہے تھے، لیکن وہ اسرائیلیوں کی اس تجویز کے قائل تھے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کیلئے ان کے پاس قابلِ اعتبار فوجی آپشنز ہونا ضروری ہیں، نیویارک ٹائمز
منسوخ شدہ، زائدالمیعاد اور فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز کو مرحلہ وار بند کیا جائے گا، وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی ٹی اے نے سمز بند کرنا شروع کر دیں۔