کھیل دو کپتانوں اور ایک بہترین کرکٹ میچ کی کہانی ایک تباہ کن آغاز کے بعد پاکستان نے اپنی طاقت کے ساتھ متاثرکن واپسی کی ہے اور آخرکار ایک درست کمبینیشن پر کام کرلیا ہے۔
کھیل اے بی ڈیویلیئرز کی درخشاں واپسی اے بی ڈیویلیئرز کے بلے کے جارحانہ اسٹروکس نے جمعے کو دنیا بھر کے کرکٹ پرستاروں اور ماہرین کو لاجواب کردیا
کھیل بہادر زمبابوے ٹیم اب بھی بہت بڑا خطرہ ویسٹ انڈیز کے خلاف زمبابوے نے 289 رنز اسکور کرکے نہ صرف اپنی بیٹنگ کی گہرائی بلکہ اپنے جوش و جذبے کے اظہار کیا۔