مظاہرین نے ہاتھوں میں خالصتان ، آزاد کشمیر ، پاکستان اور امریکا کے پرچم اٹھا رکھے تھے، اس موقع پر خالصتان کےقیام اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے
بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب کیانی، منڈل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا، جوابی کارروائی میں بھارت کی چکپترا پوسٹ تباہ ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
آج کا امن اور استحکام شہدا کے مرہون منت ہے، جنرل عاصم منیر نے میدان جنگ میں جرات و بہادری پر فوجی جوانوں کو میڈلز پہنائے، شہدا کے میڈلز اہلخانہ نے وصول کیے، آئی ایس پی آر
تین سے چار افراد پر مشتمل ایک خاندان کے افراد نے ٹرین میں بلا اجازت ویڈیو بنائی، نازیبا الفاظ کا استعمال کیا اور چھری سے قتل کرنے کی دھمکی دی، وزیر دفاع
اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کے لیے خیبرپختونخوا سے بھی دستے روانہ ہوگئے ہیں، فوجی دستے اسلام آباد و گرد و نواح میں تعینات کیے جائیں گے، سیکیورٹی ذرائع