نقطہ نظر بھوٹان: قدرتی حسن اور خوشیوں کا دیس مجموعی قومی پیداوار کے لحاظ سے بھوٹان کا شمار غریب ترین ملکوں میں ہوتا ہے مگر مجموعی قومی خوشی میں یہ ملک امیر ہے۔