پاکستان قرضوں میں ڈوبے پاکستانی تارکِ وطن کی کہانی ریاست کو چاہیے کہ وہ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں کی ترقی پر بھی توجہ دے تاکہ لوگ مجبوراً بیرونِ ملک نہ جائیں۔