نقطہ نظر 1947 میں انضمام الحق اور سنیل دت کے رشتے داروں کی حفاظت کس نے کی؟ ہندوستان اور پاکستان ان ہیروز کو فراموش کر چکے ہیں جنہوں نے تقسیم کے دوران اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کی جانیں بچائیں۔