نقطہ نظر دنیا میں فکرِ اقبال زندہ ہے اور زندہ رہے گی حیرت یہ کہ ترکی میں اقبال کا ذکر مجھے عالم و فاضل اساتذہ سے نہیں بلکہ سڑک پر مختلف اشیاء بیچنے والوں سے سننے کو ملتا ہے