پاکستان سعودی عرب کی کھلی حمایت کرکے باہمی تعلقات کو اگلی سطح پر لے جاچکا ہے۔ اس دورے کا وقتی التوا آئندہ منصوبوں اور معاہدوں پر اثر نہیں ڈالے گا۔
اپ ڈیٹ16 نومبر 202212:05pm
سیاست میں ابھی جنگ جاری ہے اور لمبا چلے گی۔ تب تک ہمیں پیناڈول پاس رکھ کر کبھی ایک کی جیت اور کبھی دوسرے کی ہار کا جشن منانا ہے۔
اپ ڈیٹ28 جولائ 202201:59pm
مسلم لیگ کو اسی کے ووٹر، حمایتیوں اور سابق امیدواروں نے دھول چٹائی جنہیں پی ٹی آئی حکومت گرانے کے انعام میں شیر کا نشان دیا گیا۔
اپ ڈیٹ18 جولائ 202205:53pm
بحران ہو اور ہم نہ ہوں یہ کیسے ہوسکتا؟ جہاں مامتا وہاں ڈالڈا۔ ہر پنگے کے عین درمیان میں پاکستان دیکھ رہا ہوتا کہ لو پھر پھڑے گئے۔
شائع28 اپريل 202202:56pm
درحقیقت ہمارا کام ہوگیا۔ شریکوں کو آگ لگی ہوئی ہے، اور ہم نے امریکی، چینی، اسرائیلی 3 گیندیں اکٹھی اچھالنے کا اچھا مظاہرہ کیا ہے۔
شائع12 جنوری 202205:02pm
جرمنی پاکستان کا بزنس پارٹنر ہونے کےعلاوہ امداد دینےوالا دوست ملک بھی ہےاس لیے ہمیں بھی اپنے مفاد میں اس تبدیلی کا جائزہ لینا ہوگا
شائع30 ستمبر 202105:32pm