نقطہ نظر منوڑہ جزیرہ، جس کی تاریخ کو تحفظ اور فروغ دینے کی ضرورت ہے منوڑہ اپنے اندر ایک دلکشی اور سکون رکھتا ہے، یہ قدرتی اور انسان کے بنائے ورثے کا حسین امتزاج ہے جو ہماری توجہ کا متقاضی ہے۔