کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ28 اپريل 202409:59pm
عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ملک میں رونما ہونے والے واقعات کی جانب توجہ مبذول کرائی اور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ21 اپريل 202401:56am
مسلم لیگ (ن) کے نواب چنگیز خان کی دوبارہ الیکشن کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔
شائع17 اپريل 202401:18pm
بھارتی وزیردفاع کا یہ کہنا کہ وہ پاکستان میں شہریوں کو قتل کرنے کیلئے تیار ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنا جرم تسلیم کر رہے ہیں، دفتر خارجہ
شائع06 اپريل 202412:16pm
پاکستان اور ایران نے تمام باہمی رابطہ چینلز کو بحال کر لیا، تجارت کے حوالے سے پاکستان اور ایران میں گہرا تعاون ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
شائع04 اپريل 202412:41pm
سپریم کورٹ حکومتی کمیشن کی تشکیل کو کالعدم قرار دے اور خود ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرے، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
شائع02 اپريل 202402:08pm
آزاد عدلیہ پر کسی حال میں بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم نے چیف جسٹس کو عدلیہ کی آزادی کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائی، اعلامیہ
اپ ڈیٹ28 مارچ 202410:37pm