نیپرا نے 24 اپریل کو کے الیکٹرک کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے لیے 392 ارب روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دی تھی۔
شائع04 مئ 202410:30am
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک سیکٹر کے ترقیاتی پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے لیے فیڈرل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی برائے 2023-28 کا جائزہ لیا گیا۔
شائع03 مئ 202411:08am
حکومت نے چند ماہ قبل آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کیش مینجمنٹ کے آلات کو بہتر بنانے کے لیے ٹریژری سنگل اکاؤنٹ پر تیزی سے پیشرفت کرے گی۔
شائع30 اپريل 202411:03am
وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:38am
عوامی فنڈز سے قائم یا کام کرنے والے تمام اداروں کو مالی سال کے کھاتوں کو بند کرنے کے لیے ہر سال 31 مئی تک اپنے اضافی فنڈز واپس کرنے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ22 اپريل 202410:26am
یہ ہدایت وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے 'پیٹرولیم سیکٹر کیلئے ڈی ریگولیشن فریم ورک' کو فوری حتمی شکل دینے کی ہدایات کے بعد سامنے آئی۔
شائع19 اپريل 202411:46am
مجموعی طور پر عالمی بینک نے ٹیکس بیس کو بڑھانے، ترقی کو بہتر بنانے اور تعمیل کو آسان بنانے کے لیے وسیع تر ریونیو اصلاحات کی تجویز دی ہے۔
شائع08 اپريل 202409:53am
گزشتہ 8 ماہ میں اراکین پارلیمان نے اپنی ترقیاتی اسکیموں کے لیے بجٹ میں مختص کیے گئے 90 ارب روپے میں سے 38 ارب روپے استعمال کر لیے، اعداد و شمار
شائع02 اپريل 202410:19am
پیپلز پارٹی سیاسی طور پر مشکل اصلاحات پر دستخط کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے اور ان کی حمایت کے بغیر مسلم لیگ (ن) کے لیے آگے بڑھنا مشکل ہے، آئی آئی ایف
اپ ڈیٹ01 اپريل 202412:03pm
آئندہ 15 روز کے لیے تقریباً 10 سے 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
شائع30 مارچ 202407:47am