رقم لڑکوں اور لڑکیوں کی تعلیم اور گریڈز کی بہتری کے لیے خرچ ہوگی، اس منصوبے سے 50 لاکھ بچے، 7 ہزار ہیڈ ماسٹرز اورایک لاکھ 65 ہزار ٹیچرز براہ راست مستفید ہوں گے, کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک
کراچی صوبائی ٹیکس میں 95 فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن جب ترقی کی بات آتی ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس شہر کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی فنڈز وصول کیے۔