چین کو نایاب زمینی میگنیٹس پر تقریباً اجارہ داری حاصل ہے، جو الیکٹرک گاڑیوں کے موٹرز میں کلیدی جزو ہیں، اپریل میں چین نے مختلف اہم معدنیات اور میگنیٹس کی برآمدات معطل کیں۔
پارلیمان سے گزارش ہوگی کہ وہ درکار قانون سازی اور ترامیم مہیا کریں، ٹیکسز کا نفاذ نہیں کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کریں گے، جب کہ وفد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر حکام اور توانائی و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔
ملک بھر میں 74 لاکھ 18 ہزار جانور قربان کیے گئے، گائے کی قربانی 6.4 فیصد اضافے سے 30 لاکھ27 ہزار 417 رہی، بھینس کی قربانی 1.6 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 87 ہزار 946 رہی، پی ٹی اے