کاروبار سونے کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بڑی کمی 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 595 روپے کمی سے 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان وزیراعظم نے بجٹ پر تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کمیٹی ترامیم کا ازسرنو جائزہ لے گی اور جلد سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ قیمتوں میں توازن برقرار رکھنےکےلیےچینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزارت غذائی تحفظ، ملک بھر میں چینی کے نرخ مزید بڑھ گئے
کاروبار قومی صنعتی پالیسی کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت غیرمستحکم صنعتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتوں کی ترقی کا پہیہ رکا، مربوط اور جامع پالیسی بنا کر ہم صنعتوں کو ترقی کی نئی منازل پر پہنچائیں گے، شہباز شریف
کاروبار حکومت نے بجٹ اہداف کو لاحق خطرات کی نشاندہی کردی معاشی شرح نمو میں معمولی کمی اور مہنگائی میں اضافہ آئندہ بجٹ کے خسارے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتے ہیں، جس سے عوامی مالیات پر شدید دباؤ پڑے گا۔
کاروبار ٹیکس چوروں کیلئے ریلیف کا دور ختم، آئندہ بجٹ میں ایمنسٹی اسکیم کا امکان نہیں، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کسی قسم کی ایمنسٹی اسکیم شامل نہیں ہوگی، حکومت اب ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور چھوٹ کے بجائے شفاف نظام اپنانے پر توجہ دے رہی ہے۔