معیشت میں شفافیت لانے کیلئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر، سرکاری و نجی شعبے کے درمیان تمام لین دین کو کیش لیس ماڈل پر منتقل کرنے کا عمل شروع کیا جائے، شہباز شریف
بھارت کی سبسڈی اور سستے چاول کے باوجود پاکستانی برآمدات مستحکم رہیں، پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار پر مبنی حکمت عملی اپناکر عالمی منڈی میں اپنی جگہ برقرار رکھی۔
5 فیصد اضافے کے بعد معطل کی گئی مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، مارکیٹ ایک لاکھ 22 ہزار کی حد بھی عبور کرگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بھی گرگئیں۔