2 ہزار 419 اشیا پر درآمدی ڈیوٹی 20 فیصد سے بڑھاکر 24 فیصد کر دی گئی، اس کے علاوہ 688 پُرتعیش مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹی میں 5 فیصد سے 50 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔
ٹیکس ادا کرنے والا ہر شہری ہمارے لیے اہمیت کا حامل ہے، عوام اور ٹیکس جمع کرنے والوں کے درمیان بے اعتمادی بڑھ رہی ہے جس کو کم کرنا ہمارا مقصد ہے، راشد محمود لنگڑیال
کاروبار کے دوران 2500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کابلند ترین سطح پرپہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، نیامالی سال ملکی معیشت کی بہتری کی جانب سفرمیں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم
تجارتی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں، وفد امریکا کے تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریگا،مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہونے کی توقع ہے۔
ایف بی آر نے نظر ثانی شدہ آر ڈیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سمندری خوراک، پھل اور سبزیوں پر آر ڈیز برقرار ، اقدام نے ٹیرف پالیسی ریفارم منصوبے پر سوالات اٹھا دیئے، برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ