ایف بی آر کی پبلک لمیٹڈ کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو 10 اگست تک رجسٹریشن، 25 اگست تک سسٹم کی جانچ کرنے، یکم ستمبر سے الیکٹرانک انوائسز جاری کرنے کی ہدایت۔
نشاط گروپ نے فیصل آباد کے قریب گاڑیوں کی تیاری کی سہولت قائم کرنے کا اعلان کر دیا، نومبر سے الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی مقامی اسمبلنگ شروع ہونے کی توقع۔