24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے پر برقرار رہا جبکہ 24 قیراط کا 10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے پر مستحکم رہا، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن
انڈیکس ایک ہزار 226 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 52 ہزار 202 پر جاپہنچا، اسٹیٹ بینک کی شرح نمو میں بہتری پیشگوئی سے بھی سرمایہ کاروں کو اعتماد ملا، احسن محنتی
31 اگست تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں کو 13 لاکھ 36 ہزار بیلز خام کپاس موصول ہو چکی ہیں، جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9 فیصد زیادہ ہیں، پی س جی اے