پاکستان ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر کل کھولا جائےگا ٹینڈر کی دستاویز کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے 25 ہزار ٹن سے کم کی بولیاں منظور نہیں کی جائیں گی