پاکستان کمرشل تھیٹر کے لیجنڈ ہدایتکار فرقان حیدر امریکا میں انتقال کرگئے مرحوم فرقان حیدر نے معین اختر اور عمر شریف جیسے مقبول فن کاروں کو اپنی ٹیم میں شامل کرکے کراچی میں اسٹیج ڈراموں کو بام عروج پر پہنچایا۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل