حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں اعتراف تھا کہ عمران خان کے معاملے پر وہ غلط تھے، پی ٹی آئی کی جانب سے 2014 میں کیا گیا مارچ اور 9 مئی 2022 کو فوج پر کیے گئے حملے غلط تھے۔
جون 2024 میں نوشین شاہ نے انسٹاگرام پر حجاب میں تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔