خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ’لو گُرُو‘ ایک ماہ کے اندر ہی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگی اور اگر ایسا ہوا تو یہ فلم ہمایوں سعید کی پہلی فلم ہوگی جو نیا ریکارڈ بنائے گی۔
آن اسکرین کیمسٹری کے بعد مداحوں نے دونوں کو حقیقی زندگی کی جوڑی کے طور پر بھی پسند کیا، جس کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوئیں کہ شاید ان کے درمیان ذاتی تعلقات قائم ہو چکے ہیں۔