بھارتی حکومت نے صبا قمر، ماورا حسین، دنانیر مبین، احد رضا میر، یمنیٰ زیدی، دانش تیمور، ماہرہ خان، ہانیہ عامر، فواد خان اور عاطف اسلم سمیت دیگر شخصیات کے اکاؤنٹس بلاک کردیے تھے۔
زارا ترین نے پاکستانی نژاد امریکی اداکار طاہر فاران سے نومبر 2021 میں شادی کی تھی، تاہم 2023 کے آغاز میں دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔
ہانیہ عامر کو بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ میں اداکاری کی وجہ سے بھارت میں شدید تنقید کا سامنا ہے، اس پر بھارت کے نیوز چینلز پر باقاعدہ بحث و مباحثے بھی جاری ہیں۔
عام طور پر لڑکیوں کو اس وقت جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب انہیں کاسٹ کرنے کے لیے ہدایت کار یا کوئی پروڈیوسر براہ راست خود رابطہ کرتا ہے، اداکارہ
پرانے ڈراموں میں کردار نگاری باقاعدہ اور سنجیدہ انداز میں کی جاتی تھی، جب کہ آج کے ڈراموں میں باورچی خانے میں کام کرنے والی خاتون بھی مکمل میک اپ میں ہوتی ہے، سینئر اداکار