حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے سے ملی تھیں، ابتدائی طور پر معلوم ہوا تھا کہ اداکارہ کی لاش 20 دن پرانی ہے لیکن 9 جولائی کو پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ اداکارہ کی لاش 6 ماہ پرانی ہے۔
پولیس نے 8 جولائی کو بتایا تھا کہ حمیرا اصغر کے والد نے بیٹی کی لاش وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بیٹی سے کچھ عرصہ قبل تعلقات ختم کرچکے تھے۔
حمیرا اصغر کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملی تھیں، ابتدائی طور پر پولیس نے بتایا تھا کہ ان کی لاش 20 دن تک پرانی لگی ہے، تاہم بعد ازاں حیران کن انکشافات سامنے آئے۔
فلم ساز کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، ٹرائل کورٹ نے مسلمہ اصولوں کے برخلاف بار ثبوت اپیل کنندہ پر ڈال دیا، حالانکہ الزام ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری تھی، وکیل درخواست گزار