اعلیٰ طبقے کے پڑھے لکھے گھرانوں میں بھی طلاق کے بعد عورت کے ناجائز تعلقات کو تو برداشت کیا جاتا ہے لیکن انہیں دوسری شادی کی اجازت نہیں دی جاتی، اداکارہ
’بہروپیا‘ کو گرین ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے، منفرد کہانی اور کرداروں کی وجہ سے اسے جہاں پسند کیا جا رہا ہے، وہیں اس کے کرداروں اور مناظر پر تنقید بھی ہو رہی ہے۔