اب تک کے شواہد میں کسی سازش یا خودکشی کا کوئی نشان نہیں ملا، حالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ موت گھریلو کام کاج کے دوران کسی ممکنہ حادثے یا قدرتی وجہ سے ہوئی، رپورٹ
اداکارہ کی والدہ اور والد نے بیٹی کی موت کے بعد پہلی بار دیے گئے انٹرویو میں بیٹی سے اختلافات کی خبروں کو بھی مسترد کیا، لاش وصول نہ کرنے کے دعووں کو بھی جھوٹا قرار دیا۔
صنم سعید نے اپنے کیریئر کے دوران کیے گئے کچھ پسندیدہ کرداروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک نئے روپ میں دوبارہ طویل فارمیٹ کے ڈرامے میں نظر آئیں گی۔
کبھی کبھار اسکرولنگ کے دوران ایسی ٹک ٹاک ویڈیوز سامنے آتی ہیں جن میں ٹک ٹاکرز دوسرے افراد سے نازیبا سوالات کرتے دکھائی دیتے ہیں، جسے سن کر کانوں سے دھواں نکل جاتا ہے، کامیڈین
جیسمین منظور نے 16 جولائی کو مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر متعدد ٹوئٹس میں خود پر تشدد کے دعوے کیے اور ساتھ ہی انہوں نے اپنی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔