بلیک پنک کا آخری البم بورن پنک 2022 میں ریلیز ہوا تھا، تاہم نئی میوزک البم کی ریلیز کی خبر سے دنیا بھر میں موجود گروپ کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
زندگی کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتی تھی، ہمیشہ لگتا تھا کہ طویل زندگی گزرے گی، کئی بار نمازیں بھی مؤخر کیں، پھر ایک دن چند گھنٹوں میں زندگی مکمل طور پر بدل گئی، سابقہ اداکارہ