لائف اسٹائل بھارتی اداکارہ کا طلاق کا فوٹوشوٹ وائرل اداکارہ کے فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے انہیں شادی جیسے مقدس رشتے کے ختم ہونے پر جشن منانے کو معیوب قرار دیا۔
لائف اسٹائل ماڈل ثوبان عمیس اور عبیر اسد کے درمیان شادی کے 7 ماہ بعد علیحدگی ہوگئی دونوں ابھرتے ہوئے ماڈلز نے فروری 2025 میں کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل ہولی وڈ اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ چل بسے انہوں نے فلم انڈسٹری میں 60 سال سے زائد عرصے تک بطور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر کام کیا، وہ متحرک ماحولیاتی کارکن بھی تھے۔
لائف اسٹائل شوبز میں آنے سے قبل ہی کرینہ کپور کا ہم شکل کہا جاتا تھا، سارہ عمیر میرا یقین ہے کہ دنیا میں ایک جیسے چہرے رکھنے والے 6 لوگ ہوتے ہیں، ممکن کہ میں بھی ایک جیسا چہرہ رکھنے والے افراد میں شامل ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے کو معاف کرنے کی اصل وجہ بتادی یکم ستمبر کو سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد پر ہراساں کرنے، دھمکانے اور بلیک میلنگ کے الزامات لگائے تھے، جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔