پاکستان تھر کے معروف لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے دہائیوں پر محیط اپنے فنی سفر میں عارب فقیر تھری لوک گیتوں اور روایتی صحرائی دھنوں کا استعارہ بن گئے تھے
لائف اسٹائل میرا سیٹھی کی 2 سال بعد طلاق کی تصدیق کئی سال قبل ڈرامے میں ایک ڈائیلاگ بولا تھا کہ ایک طلاق یافتہ عورت معاشرے کے لیے کانٹا بن جاتی ہے، یہ جملہ آج بھی یاد ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل کئی لوگوں نے بتایا کہ اجے دیوگن میری اداکاری سے متاثر ہیں، توقیر ناصر ایک اداکار کے لیے کسی کی متاثر کن شخصیت کو تسلیم کرنا شاندار بات ہے، جیسے وہ خود وحید مراد سے متاثر ہیں، سینئر اداکار
لائف اسٹائل نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری ٹیزر میں نعمان اعجاز کے چہرے پر شیطانی مسکراہٹ بھی دکھائی گئی ہے، ڈرامے کے عنوان سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے ذریعے لوگوں کو اپنے اشاروں پر نچاتے ہوئے نظر آئیں گے۔
لائف اسٹائل سلمان خان لداخ میں شوٹنگ کے دوران صحت کے مسائل کا شکار، ممبئی واپس پہنچ گئے اداکار صحت کے مسائل کے باعث عارضی طور پر فلموں کی شوٹنگ سے وقفہ لے رہے ہیں۔
لائف اسٹائل شکیل صدیقی نے ’بگ باس‘ کی پیشکش مسترد کرنے کی اصل وجہ بتادی بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی جانب سے معاوضہ اور سہولتیں دی جارہی تھیں، اس کے باوجود پیشکش مسترد کردی، کامیڈین
لائف اسٹائل کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کیا، متعلقہ شخصیت پاکستان کی معروف ہستی ہیں، دعا ملک اپنے بچوں کو شوبز انڈسٹری سے دور رکھنا چاہتی ہوں، بچوں کو امریکا لے کر آگئی تاکہ وہ اس انڈسٹری کا حصہ نہ بن سکیں، میزبان