پیرس بنا روشنیوں کا شہر

22 نومبر 2013

فرانس میں کرسمس کی آمد سے قبل دارالحکومت پیرس میں روشنیوں کا سالانہ تہوار شروع ہوگیا، سالانہ تہوار پر خوشبوؤں کا شہر روشنیوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

عمارتوں کے علاوہ درختوں کو بھی سینکڑوں رنگ برنگے قمقموں سے منور کیا گیا ہے۔

روشنیوں کے سالانہ تہوار پر خوشبوؤں کا شہر روشنیوں میں ڈوبا ہوا ہے۔

کرسمس کی سحر انگیز روشنیوں نے خوبصورت سماں باندھ دیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کرسمس کی آمد میں ابھی ایک ماہ باقی ہے مگر پیرس میں تو اس کے رنگ ابھی سے عروج پر پہنچ گئے ہیں۔

اس لئے سوچا جاسکتا ہے کہ کرسمس کے دن کیا ہنگامہ برپا نہیں ہوگا۔

پیرس کے علاقے چیمپ الاسے میں جھلملاتی روشنیوں سے منور علاقے کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افراد پیرس کا رخ کر رہے ہیں۔

اس موقع پر سیاحوں کے لیے لذ یذ کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

سانٹاکلاز کی خریداری بھی زوروں پر ہے اور دلچسپ گفٹ بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔