• KHI: Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

سو کروڑ کلب

شائع December 2, 2013

ماضی میں بولی وڈ میں چند لاکھ یا کروڑ پر ہی فلموں کو ہٹ، سپر ہٹ یا بلاک بسٹر قرار دے دیا جاتا مگر اب ایسا نہیں۔ موجودہ عہد میں سو کروڑ کلب میں داخل ہونے والی فلمیں ہی بمشکل سپرہٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوپاتی ہیں اور سال 2013 ہندی فلم انڈسٹری کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے۔ اس سال سب سے زیادہ ریکارڈ فلموں نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا جن کی تعداد سات ہے۔