• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

ریڈی میڈ آرٹ

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے 37 فنکاروں نے نمائش میں اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ انوکھی چیزوں کے ساتھ کیا۔ 28 نومبر سے جاری اس نمائش میں مختلف چیزوں کو ریڈی میڈ آرٹ کی شکل دے کر لوگوں کو مسحور کردیا گیا۔ یہ نمائش دس دسمبر تک جاری رہے گی جس کے روح رواں رشید رانا ہیں۔