نہ ختم ہونے والا بھیانک خواب

27 جنوری 2014

ایک بار پھر پاکستان میں شیعہ برادری پر لشکر جھنگوی کا حملہ ہوا، ایک بار پھر عملدار روڈ پر ہزارہ برادری کا دھرنا اور احتجاج ہوا، کوئٹہ کی ہزارہ برادری پر جان لیوا حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کے باوجود خون بہانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تصاویر: سجاد بتور