جلا وطنی میں گھر کی یاد

28 جنوری 2014

کشمور کا ڈیرہ موڑ ہجوم سے بھرا ہوا ہے اور کسی مویشی منڈی کا منظر پیش کررہا ہے، جہاں انسان اور جانور ایک ہی جگہ بیٹھے ہیں اور لوگ انہی مویشیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانے پر مجبور ہیں۔