پہلوانوں کا دنگل

03 فروری 2014

پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014 میں ضلع کی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، راولپنڈی میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں کُشتی کے مقابلے بھی ہوئے۔

ملا کھڑا مقابلوں میں پہلوان ایک دوسرے پر برتری کے لئے زور آزمائی کرتے رہے۔

مقابلہ شروع ہونے سے قبل تصویر میں نظر آنے والا ریسلر خود کو تیار کر رہا ہے۔

لوگ قریبی درختوں پر چڑھ کر ان مقابلوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

راولپنڈی میں منعقد ہونے والے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں کُشتی کے مقابلے بھی ہوئے۔

فاتح پہلوان شیلا گجر نے اپنی جیت پر مسرت کا اظہار کیا۔

ہزاروں شائقین پہلوانوں کے حوصلے بڑھاتے رہے اور فاتح پہلوانوں کو نقد انعامات بھی دیتے رہے۔

کُشتی کے ریفری رمضان ریسلر سعد کا بازو اٹھا کر ان کی جیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

مقابل حریف کو اپنے شکنجے میں پھنسانے کیلئے یہ ریسلر ہر طرح کے داؤ پیچ لگاتے ہیں۔

اگر اس قدیم کھیل کی سرپرستی کی جائے اور پہلوانوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں تو یہ کھیل بین الاقوامی سطح پر ملک کی ثقافتی شناخت بن سکتا ہے۔