• KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C

بچیوں کے تحفظ کیلئے بولی وڈ شو

شائع February 6, 2014

‫ہندوستان میں خواتین و بچیوں پر مظالم کے خلاف اب بولی وڈ اسٹارز بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اسی سلسلے میں ممبئی میں بچیوں کے تحفظ و ترقی کے حوالے سے ایک فیشن شو منعقد ہوا، جس میں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیار کیے گئے ملبوسات پر فلمی پریوں کی ریمپ واک نے چارچاند لگا دیئے‬۔