افغان لڑکے اور ہندوستانی لیپرڈ

اپ ڈیٹ 25 فروری 2014

افغانستان میں امن کے نایاب قیام کے بعد بچوں کو کھیلنے اور تعلیم کا موقع مل رہا ہے، جبکہ ہندوستان میں ایک تیندوے (لیپرڈ) نے ہسپتال میں گھس کر لوگوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

افغان لڑکے مزار شریف کے ایک مقبول ترین مقام گیم نیٹ میں کمپیوٹر گیمز کھیل رہے ہیں۔

افغانستان میں گزشتہ تیس سال کے دوران امن بہت کم عرصے تک برقرار رہا ہے۔

اس ملک کا تعلیمی نظام 1979 میں سوویت یونین کے حملے اور نوّے کی دہائی میں خانہ جنگی کے باعث تباہ ہوگیا تھا۔

کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہوئے لڑکے محظوظ ہو رہے ہیں۔

انڈیا کے شہر میرٹھ میں ایک تیندوے (لیپرڈ) نے ہسپتال میں داخل ہو کر دہشت پھیلا دی۔

جس کے بعد وہاں اور ارگرد کے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔

شمالی انڈین شہر میں واقع اس ہسپتال میں یہ تیندوا (لیپرڈ) گھومتا ہوا پہنچ گیا۔

ہسپتال میں تیندوا (لیپرڈ) گھومتا ہوا پہنچ گیا۔