• KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C

بل گیٹس ارب پتی بادشاہ

شائع March 6, 2014

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی امریکہ کے بل گیٹس نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے، انہیں یہ مقام مالیاتی جریدے فوربز کی دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں دیا گیا ہے۔

گذشتہ 20 برسوں میں 15 برس گیٹس دنیا کے سب سے امیر آدمی بنے ہیں، اس سال انھوں نے میکسیکو کے ٹیلی کام سیکٹر کے صنعت کار کارلوس سلم کی جگہ لی ہے جو اس فہرست میں اب دوسرے نمبر پر ہیں۔